Wednesday, December 30, 2020

آج موسم سرد اور خشک رہے گا، شہر قائد میں سردی کی شدت میں مسسلسل اضافہ

 آج موسم سرد اور خشک رہے گا، شہر قئد میں سردی کی شدت میں مسسلسل اضافہ

شہر میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 سے 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق رواں برس کراچی میں سرد موسم کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ دن میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 سے 24 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں ہوائیں 18 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3o6t60v

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times