Monday, December 28, 2020

گیس کی قلت، اسلام آباد سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو سپلائی بند

 سی این جی اسٹیشن

گیس کی قلت کے باعث وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی تاحکم ثانی روک دی گئی۔

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما غیاث پراچہ نےحکومت سے سی این جی اسٹیشنوں کوگیس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

غیاث پراچہ کا کہنا تھا کہ سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی بندش بلا جواز ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3aNvYLR

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times