Tuesday, December 15, 2020

وزیر اعظم عمران خان آج پشاور اور نوشہرہ کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج پشاور اور نوشہرہ کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج پشاور اور نوشہرہ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان آج دورہ پشاور میں صوبائی دارالحکومت میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کا افتتاح کریں گے۔

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں 250 بستروں پر مشتمل اس اسپتال میں سالانہ 3 ہزار ہارٹ سرجریز کی جاسکےگی۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان آج نوشہرہ میں جلوزئی ہاؤسنگ سوسائٹی اسکیم کا بھی افتتاح کریں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3gSx2PC

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times