Thursday, November 12, 2020

قومی احتساب بیورو: پرویز الٰہی کیخلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری

پرویز الٰہی

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پرویز الٰہی کیخلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری دی گئی۔

نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف انویسٹی گیشن بند کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

نیب اعلامیے کے مطابق چوہدری پرویزالہٰی کےخلاف انویسٹی گیشن عدم شواہد پر بند کی گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UirseP

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times