Wednesday, November 25, 2020

بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

 بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے بتایا کہ معمولی علامات ہیں، گھر سے کام کررہا ہوں۔ پیپلزپارٹی کے فاوَنڈیشن ڈے پر ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کروں گا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے عوا م سے ماسک پہننے اوراحتیاط کی اپیل کی ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/37b85dW

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times