Friday, November 13, 2020

انشاءاللہ ہم مہنگائی کو قابو میں لائیں گے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر مزید قابو پانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ برصغیر کے دیگرحصوں کی صورتحال کے برعکس ہمارا سینسیٹیو پرائس انڈیکس دوسرےہفتے بھی قیمتوں میں گراوٹ کی خبردے رہا ہے۔

 

وزیراعظم نے عزم کا اظہار کیا کہ انشاءاللہ ہم مہنگائی کو مزید بھی قابو میں لائیں گے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GZriWM

0 comments:

Popular Posts Khyber Times