Monday, November 16, 2020

اینٹی کرپشن کورٹ کا مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے کو رہا کرنے کا حکم

اینٹی کرپشن کورٹ کا مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے کو رہا کرنے کا حکم

اینٹی کرپشن کورٹ نے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے ملک عبدالعفار ڈوگر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

محکمہ اینٹی کرپشن نے کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق ایم این اےکو اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کیا۔

عدالت نے سابق ایم این اے عبدالغفار ڈوگر کو رہا کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے ان کے خلاف درج مقدمہ بھی خارج کرنے کا حکم دے دیا۔

خیال رہے کہ اینٹی کرپشن یونٹ پنجاب نے ڈپٹی کمشنر کی درخواست پر ملک عبدالغفار ڈوگر کو گرفتار کیا تھا۔

اینٹی کرپشن پنجاب کے حکام کا کہنا تھا کہ عبدالغفار ڈوگر پر کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا مقدمہ درج تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/36JqZrW

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times