Sunday, November 15, 2020

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

ترجمان مراد علی شاہ نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سندھ نےجمعہ کو ہلکا بخار محسوس کیا تھا۔ جمعہ کو کورونا کا ٹیسٹ کرویا تو مثبت آیا۔

مرادعلی شاہ نے بتایا کہ ڈاکٹروں کی ہدایت پر میں نے خود کو آئسولیٹ کیا ہے۔ ہلکا بخار ہے، باقی طبیعت بہتر ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3kvOauV

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times