Monday, November 2, 2020

ایاز صادق کے بیان کا معاملہ، شبلی فراز کا اہم بیان سامنے آ گیا

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا۔

شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت یہ نہ سمجھے کہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس ِمنظر میں چلی جائے گی، پاکستان کے عوام گوجرانوالہ، کوئٹہ جلسوں کے ملک دْشمن بیانیے اور مزار قائد کی بے حرمتی کا حساب چاہتےہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ان کی قومی اِداروں کےخلاف زہرپھیلا کردشمن کو خوش کرنے کی مذموم کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/327k62d

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times