Monday, October 19, 2020

مقبوضہ کشمیر، بھارت کی ریاستی دہشتگردی نہ تھم سکی

مقبوضہ کشمیر، بھارت کی ریاستی دہشتگردی نہ تھم سکی

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی نہ تھم سکی،، بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے لارنو علاقے میں حریت پسندوں اور بھارتی فورسز کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق علاقے میں دو سے تین حریت پسندنوجوانوں کے چھپے ہونے کی اطلاع پر پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی کشمیر میں سال انیس سو اٹھاسی سے اب تک مجموعی طور پرچالیس ہزار سات سو اٹھاون کشمیریوں کو شہید کیا گیا



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3m3HPrH

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times