
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارسازکی تیرھویں برسی پرپیغام میں کہا ہے کہ کارکنان نےجمہوریت،آئین کی بالادستی کیلئےشہادتیں دیں۔
پیپلزپارٹی شہداکوجمہوریت پسندکارکنان کےطورپریادرکھےگی۔
وزیراعظم کی دھمکیوں کےباوجودجدوجہد جاری ہے،پی ڈی ایم جمہوریت پسندپارٹیوں کا اتحادہے۔
پی ڈی ایم جمہوریت،معیشت،خارجہ پالیسی کی بہتری کیلئےہے
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3kcK0J4
0 comments: