Monday, October 26, 2020

اوگرا نےگیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اوگرا نےگیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اوگرا نے سی این جی سیکٹر کیلئے گیس اٹھاسی روپے فی ایم ایم بی ٹی یوتک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس کی موجودہ قیمت برقرارہے گی۔

انڈسٹری اور برآمدی شعبے کیلئے گیس مہنگی کی گئی ہے، قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے مطابق فارمولے کے تحت سی این جی سیکٹر کیلئے گیس اٹھاسی روپے فی ایم ایم بی ٹی یوتک مہنگی کر دی گئی ہے۔

جنرل انڈسٹریل کیلئے گیس کی قیمت میں تینتیس روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/31LWzUg

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times