Thursday, October 29, 2020

دنیا کا سب سے قیمتی سیاہ ہیرا فروخت کےلئے پیش

سیاہ ہیرا

دنیا کا سب سے قیمتی سیاہ ہیرا فروخت کےلئے پیش کردیا گیا،ہیرے کو چائنہ ایکسپو میں رکھا جائے گا۔

چین نے اٹھاسی کیرات کے دنیا کے سب سے بڑے سیاہ ہیرے کو فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے،یہ ہیرا چین کی انٹرنیشنل ایکسپو میں فروخت کےلئے پیش کیا جائے گا۔

ہیرے کی مالیت 57 ملین ڈالرز بتائی جارہی ہے،،تاہم ابھی تک اس کا کوئی خریدار سامنے نہیں آیا ہے۔

ہیرے کی خاص بات اس کا سیاہ رنگ ہے،عام طور پر دنیا میں سفید اور پنک ہیرے موجود ہیں جنکی مالیت لاکھوں ڈالرز میں ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/31WlLaP

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times