Saturday, October 24, 2020

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کا اہم رکن کراچی سے گرفتار

 ملزم عبدالجبار عرف ظفر ٹینشن کو گلستان جوہر سے گرفتار کیاگیا

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“نیٹ ورک کے اہم رکن کو گرفتارکرلیاگیا۔

ایف آئی اے ک اکہنا ہے کہ ملزم عبدالجبار عرف ظفر ٹینشن کو گلستان جوہر سے گرفتار کیاگیا، گرفتار ملزم بم تیار کرنے اورجدید ہتھیارچلانے کاماہر ہے ۔

ایف آئی اے کامزید کہناہے کہ ملزم کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں ملازمت کرتا تھا،عسکری تربیت کیلئے 4 مرتبہ بھارت جاچکا ہے،ملزم کراچی میں ”را“کے سلیپر سیل کیلئے کام کررہاتھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/35uv5DJ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times