Wednesday, October 28, 2020

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف سندھ بھر میں عدالتی امور معطل

سندھ ہائیکورٹ

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف سندھ بھر میں عدالتی امور معطل کر دیے گئے۔

سندھ ہائیکورٹ بار کی اپیل کے بعد ہائیکورٹ میں تمام مقدمات کی سماعت معطل کردی گئی۔

تمام بورڈ ڈسچارج کردیے گئے ہیں جب کہ سٹی کورٹ اور دیگر ماتحت عدالتوں میں بھی عدالتی امور معطل کر دیے البتہ اہم مقدمات کی سماعت ججز کے چیمبر میں ہوگی۔

حیدر آباد میں بھی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے معاملے پر سندھ بار کونسل کی اپیل پر عدالتی امور کا بائیکاٹ کیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HDCmJk

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times