Sunday, October 25, 2020

سیاسی جماعتین عوام کو اداروں کے خلاف بھڑکانے کی غلطی کررہی ہیں، شبلی فراز

شبلی فراز

وزیر اطلاعات سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی مفاد کی خاطر بعض سیاسی جماعتین عوام کو اداروں کے خلاف بھڑکانے کی غلطی کررہی ہیں۔

ایک ٹوئٹ میں سینیٹرشبلی فراز نے کہا کہ کسی ملک کی بقا اور سلامتی کے لئے ادارے بنیاد ہوتے ہیں۔

قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کررہے ہیں۔

اپنے سیاسی مفاد کی خاطر بعض اپوزیشن جماعتین عوام کو قومی اداروں کے خلاف بھڑکانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

جو ملک کی سلامتی اور بقا کے لیئے بینادی حیثیت رکھتے ہیں، وزیر اعظم ان عناصر کے خلاف سر نہیں جھکائیں گے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3kGOgQY

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times