Sunday, October 18, 2020

خالی کرسیوں سے تقریر کرانا مولانا فضل الرحمن کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، شبلی فراز

خالی کرسیوں سے تقریر کرانا مولانا فضل الرحمن کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ پی ڈی ایم صرف شو کررہی ہے جس میں پاور نہیں ۔

 شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ان کی نہ کوئی سمت ہے نہ کوئی پلان اورنہ ہی ان کے نظریات اورموقف ایک ہیں،ان کے پاس صرف ذاتی دکھ ہیں،عوام کیلئے کچھ نہیں ۔

انہوں نے کہاکہ اس مرتبہ مولانا فضل الرحمن سے پہلے تقریر کرا لیں،خالی کرسیوں سے تقریر کراناان کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3dzKgzh

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times