Saturday, October 17, 2020

گلگت سکردو شاہراہ پر مسافرکوسٹر پہاڑی تودے کی زد میں آگیا، 11 افراد جان بحق

گلگت سکردو شاہراہ

گلگت سکردو شاہراہ پر مسافرکوسٹر پہاڑی تودے کی زد میں آکر دب گئی ،11 لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔

زرائع کے مطابق مسافر کوسٹر راولپنڈی سے سکردو آرہی تھی کہ گلگت سکردو شاہراہ پر پہاڑی تودے کی زد میں آکر دب گئی۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق کوسٹر میں 15سے 20 مسافر سوار تھے جن میں11 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/31i8d9i

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times