Monday, September 7, 2020

احتساب عدالت: آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں فواد حسن فواد اور اہلخانہ پرفردجرم عائد

 فواد حسن فواد
احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں فواد حسن فواد اور ان کے اہلخانہ پرفردجرم عائد کردی۔

لاہور کی احتساب عدالت میں جج محمد اکمل خان نے سابق وزیر اعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کےخلاف آمدن سےزائداثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نےفواد حسن فواد اور ان کے اہلخانہ رباب حسن، وقار حسن اور انجم حسن پر فردجرم عائدکردی۔

ملزمان نے جرم کی صحت سےانکار کیا جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کےخلاف بیانات کےلیے گواہوں کو بھی طلب کرلیا ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/33myOT1

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times