Friday, September 4, 2020

جیکب آباد: ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں اے ایس آئی شہید

جیکب آباد میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) شہید ہو گیا۔
جیکب آباد میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) شہید ہو گیا۔

ایس ایس پی جیکب آباد کے مطابق تحصیل ٹھل میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں اے ایس آئی عبدالرزاق گولو شہید ہوئے جب کہ ملزمان فرار ہو گئے۔

ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری کو طلب کر کے علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3561EJx

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times