Saturday, September 5, 2020

سندھ اور پنجاب میں بارشوں کے بعد سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے

پنجاب: بارشوں کے بعد سیکڑوں دیہات زیر آب
سندھ اور پنجاب میں بارشوں کے بعد سیکڑوں دیہات زیر آب گئے۔

سندھ میں شدید بارشوں کے باعث بدین کی تحصیل گولارچی سے گزرنے والے سیم نالوں اور نہروں کے پشتوں میں پانچ شگافوں نے تباہی مچا دی۔

سانگھڑ کی تحصیل سندھڑی کے کئی دیہات میں کچے مکانوں کی دیواریں گر گئیں جب کہ ٹنڈو محمد خان میں متاثرہ افراد گھر بار چھوڑ کر سڑک پر آگئے۔

اس کے علاوہ ڈگری میں 200 سے زائد گاؤں بارش کے پانی میں ڈوب گئے۔

پنجاب کے ضلع لیہ میں 40 بستیاں زیر آب آگئیں ہیں، خوشاب اور راجن پور میں چاول، گنے اور کپاس کی فصلیں شدید متاثر ہوئی ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2F2uiki

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times