Monday, August 24, 2020

نیب نے سیکریٹری بلدیات سندھ روشن علی شیخ کو گرفتار کرلیا

زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں 10 ملزمان کی ضمانت منسوخ ہوئی تھی۔
نیب نے سیکریٹری بلدیات سندھ روشن علی شیخ کو گرفتار کرلیا ہے۔

زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں 10 ملزمان کی ضمانت منسوخ ہوئی تھی۔ ہائی کورٹ نے روشن علی شیخ اور دیگر کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔ 

گرفتاری موخر کرنے کیلئے روشن شیخ نے چیف جسٹس کوفوری درخواست دی تھی۔ چیف جسٹس نے درخواست سماعت کیلئے متعلقہ بینج کو منتقل کی تھی۔

 

جسٹس کے کے آغا نے درخواست سننے سے انکار کر دیا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CYIeLe

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times