Saturday, August 29, 2020

پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کی تیاری

یکم ستمبر سے پیٹرول 7 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز
اوگرا نے یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی اضافے کی تجویز دی ئی ہے۔

اوگرا کی جانب سے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی گئی جس پر حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/31BUfzu

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times