آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کیے بنا رہ نہ سکیں۔
چین کے شہر زوانچینگ کی کاؤنٹی ننگگو سے تعلق رکھنے والے اس فنکار کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے دیوار پر جلتے کوئلے سے دیدہ زیب پینٹنگز بنا ڈالیں۔
چینی شہری وانگ وینچاؤ نامی چینی فنکار جلتے کوئلے سے تصویر بنانے میں ماہر ہے اور اب تک کئی فن پارے بنا چکا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3104sFX
0 comments: