
مسلم لیگ ن کے صدر اور جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیا ن رابطہ ہوا ہے جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر شہباز شریف نے مسئلہ کشمیر پر قومی مشاورت کانفرنس میں شرکت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی جس پر مولانا فضل الرحمان نے انکار کردیا۔
ان کا کہنا ہے کہ نا اہل حکومت نے کشمیر پر سودا بازی کی ،جمعیت علماءاسلام ف حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/39UQW9g
0 comments: