Sunday, August 30, 2020

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گزشتہ تین روز سے بند قراقرم ہائی وے کھول دی گئی

قراقرم ہائی وے یکطرفہ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے
قراقرم ہائی وے یکطرفہ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ ایف ڈبلیو او نے تصدیق کردی۔

ایف ڈبلیو او کا کہنا ہے کہ قراقرم ہائی وے بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گزشتہ تین روز سے ٹریفک کے لیے بند تھی۔

ایف ڈبلیو او کے مطابق قراقرم ہائی وے بند ہونے سے گلگت بلتستان کا ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع تھا۔

ایف ڈبلیو او نے قراقرم ہائی وے یکطرفہ ٹریفک کے لیے کھول دی ہے جس سے رابطہ بحال ہو گیا ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QF5tNq

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times