Sunday, August 2, 2020

پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کیلئے کوششیں کررہا ہے: چینی سفیر

پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ
پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے پڑوسی ملک افغانستان میں امن اور استحکام لانے کے لیے سرتوڑ کوششیں کررہا ہے۔

چینی سفیر کاکہنا تھا کہ پاکستان معاشی سرگرمیوں کا گڑھ بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغان لیڈرز بھی علاقائی رابطوں کو یقینی بنانے کے لیے موٹروے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے ساتھ ریلوے لنک میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام لانے کے لیے سرتوڑ کوششیں کررہا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3i5PYcX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times