
محکمہ موسمیات کے مطابق راجستھان بھارت پر ہوا کا کم دباﺅ سندھ کی جانب بڑھ رہا ہے۔
اس سسٹم کے تحت شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کاامکان ہے۔
بارش کے دوران سمندری ہوائیں 22 کلومیٹر کی رفتار سے چلیں گی، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 سینٹی گریڈ رہنے کاامکان ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2DWue5b
0 comments: