Thursday, August 27, 2020

شہرِ قائد میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 15 سے زائد افراد جاں بحق

شہرِ قائد میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی
راچی میں مون سون کی شدید اور ریکارڈ بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں پچیس افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

شہر کے علاقہ گلستان جوہر میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعے میں ایک اپارٹمنٹ کی بیرونی دیوار گرنے کے باعث خواتین اور بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔

مزید اٹھارہ افراد دیوار اور چھت گرنے ڈوبنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں جاں بحق ہوئے۔

تباہ کن بارشوں کے نتیجے میں شہر کے بیشتر علاقے زیر آب آگئے ہیں اور بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی ہے جبکہ لوگوں کی ایک کثیر تعداد سڑکوں اور انڈر پاسز پر جمع ہونے والے پانی میں پھنس کر رہ گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2D6KrEh

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times