Sunday, July 26, 2020

نومسلم سکھ لڑکی کے مسلمان لڑکے سے پسند کی شادی کرنے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواستوں کی سماعت

لاہورہائیکورٹ میں نومسلم سکھ لڑکی کے مسلمان لڑکے سے پسند کی شادی کرنے کے معاملے پر والدین کی طرف سے اغوا کا مقدمہ
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے نومسلم سکھ لڑکی کے مسلمان لڑکے سے پسند کی شادی کرنے کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی۔

لاہورہائیکورٹ میں نومسلم سکھ لڑکی کے مسلمان لڑکے سے پسند کی شادی کرنے کے معاملے پر والدین کی طرف سے اغوا کے مقدمہ اور ہراساں کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی،لاہورہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے درخواستوں پر سماعت سے معذرت کرلی ،جسٹس فاروق حیدر نے درخواستیں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو بھجوادیں-



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3f9XEJG

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times