Saturday, July 11, 2020

عالمی یومِ آبادی: اس دن کو منانے کا مقصد بڑھتی آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کا شعور پیدا کرنا ہے

 دنیا بھر میں آج آبادی کا دن منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آبادی کا دن منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد دنیا میں بڑھتی آبادی کی مشکلات اور چیلنجز سے نمٹنے کے لئے عوام میں شعور و آگہی پیدا کرنا ہے۔

آج آبادی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع آبادی کے مسائل پر فوری توجہ اور ان کی اہمیت ہے۔

اقوام متحدہ کے آبادی سے متعلق ادارے یواین پی ایف کے ماہرین کا کہناہے کہ اس دن کو منانے کا مقصد صرف آبادی پر قابو پانا ہی نہیں، بلکہ لوگوں میں یہ شعور اور آگہی پیدا کرنا بھی ہے کہ اگر وسائل کی عدم موجودگی یا کامیابی کے باوجود اسی رفتار سے دنی کی آبادی بڑھتی گئی تو آنے والی نسلوں کا کیا انجام ہوگا۔

بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لئے حکومتوں کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں، سماجی تنظیموں اور مذہبی جماعتیں بھی عوام میں شعور اور آگہی پیدا کرکے اپنا کردار ادا کرسکتی ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3039srm

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times