Tuesday, July 21, 2020

والدہ پر تشدد کرنے والے بیٹے اور اسکی بیوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

 رشتوں کا تقدس پامال کرنے اور خاتون پر بیہمانہ تشدد کرنے والے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا۔ سی پی او
راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کے علاقے میں خاتون گلناز بی بی پر بیٹے اور بہو کے تشدد کا معاملہ پر سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس لے لیا ہے۔

 ایس پی نے فوری طور پر مقدمہ درج کرنے اور ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

 تھانہ صادق آباد کے علاقے میں خاتون گلناز بی بی پر بیٹے اور بہو کے تشدد کا معاملہ، سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس۔

والدہ پر تشدد کرنے والے بیٹے ارسلان اور اسکی بیوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 ایس پی راولپنڈی نے کہا کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے، قانون کے مطابق کارروائی کرتے ہوۓ ملزمان کو گرفتار کیا جاۓ گا۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ رشتوں کا تقدس پامال کرنے اور خاتون پر بیہمانہ تشدد کرنے والے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا۔ 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3js52mT

0 comments:

Popular Posts Khyber Times