
کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بادل برسنے کا سلسلہ جاری ہے، ہلکی اور تیز بارش سے موسم سہانا ہو گیا۔
شہر قئد کے کے علاقوں گلشن اقبال، ملیر، لانڈھی،کے ڈی اے چورنگی میں ابر رحمت خوب برسے شیریوں نے سکھ کا سانس لیا۔
کراچی کے دیگر حصے فائیو اسٹار، ناظم آباد ،کریم آباد، لیاقت آباد،عزیز آباد میں بھی بارش ہوئی۔
ادھر محکمہ موسمیات نے 15 جولائی کے بعد مون سون کا دوسرا اسپیل آنے کی پیش گوئی کر دی
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ZMK750
0 comments: