
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عدالتوں اور پی ٹی اے کوپابندی لگانے کے نکتہ نظر سے دور رہنا چاہئے ،انٹرنیٹ ایپ پر لگی پابندیوں سے پاکستان کی ٹیکنالوجی کی صنعت تباہ ہو جائے گی ۔
Courts and PTA must stay away from moral policing and Ban Approach,such bans on internet based Apps ll destroy Pak tech industry and development of technology ll be permanently hampered,we are still not out of woods b/o judges illadvised interferece in economic matters
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 22, 2020
وفاقی وزیر نے کہاکہ یہ پابندیاںں ٹیکنالوجی کی ترقی کو مستقل طور پر روک دیں گی ،ہم اب بھی جنگل میں رہے ہیں ،ججز نے معاشی معاملات میں غیرضروری مداخلت کی ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/30zcRyy
0 comments: