
وفاقی وزیر علی زیدی نے دھماکا خیز ٹویٹ کے بارے میں سچ نیوز سے خصوصی گفتگو کی۔
وفاقی وزیر علی زیدی نے کہاکہ پی ٹی آئی رہنما نے تمام لوگوں سے درخواست کی کہ جن لوگوں کے ساتھ ظلم ہوا ہے وہ سامنے آئیں۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ دنیا کو بتائیں کی آصف زرداری اور عزیر بلوچ گروپ نے کیسے ان کی جائیداروں پر قبضے کئے، حقائق سامنے لائیں۔
علی زیدی کا مزید کہنا تھا قتل غارت میں ملوث گروہ ہم سے اسمبلی میں بجٹ پر بحث کرتے ہیں، وفاقی وزیر نے سپریم کورٹ سے از خود نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2W6MCy7
0 comments: