Sunday, July 5, 2020

پاکستان میں پہلا اسپیس میوزیم کس شہر میں قائم کرنے کا اعلان؟ خوشخبری آگئی

 پاکستان میں پہلا اسپیس میوزیم قائم کرنے کا اعلان کیا ہے
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان میں پہلا اسپیس میوزیم قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنی ایک ٹوئٹ سے آگاہ کیا کہ اسلام آباد میں پہلا اسپیس میوزیم اگلے چھ سے آٹھ مہینوں میں قائم ہو گا۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومتوں سے بھی کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومتوں میں اسپیس میوزیم بنائیں تاکہ چاند دیکھنے سے لے کر ستاروں سے آگے کے جہاں آپ خود ایکسپلورکر سکیں گے۔

اس سے قبل گزشتہ ہفتے فواد چوہدری نے بتایا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس وینٹی لیٹرز پاکستان نے تیار کر لیے ہیں جس کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کودیدی جائےگی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3e2bPzC

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times