Wednesday, July 22, 2020

تاریخ میں پہلی بارعالمی رہنما جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے

اقوام متحدہ
کوروناکے باعث اقوام متحدہ کی پچھہتر سال کی تاریخ میں پہلی بار عالمی رہنما اس سال جنرل اسمبلی کے سالانہ اجتماع کے لیے نیویارک نہیں آئیں گے۔

عالمی رہنما ستمبر میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی بجائے ویڈیو پیغام بھیجیں گے۔

عالمی وبا کورونا کے سبب اقوام متحدہ کا اجلاس کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار عالمی رہنما سالانہ اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔

عالمی رہنما ستمبر میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی بجائے ویڈیو پیغام بھیجیں گے۔

ایک سو ترانوے سربراہان حکومت و مملکت مقامی اور عالمی امور پر ویڈیوز کے ذریعے اظہار خیال کریں گے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے بتایا کہ کورونا کے سبب نیو یارک میں بڑے وفود کے ساتھ پہنچنا ناممکن ہے۔۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WMpJAh

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times