
ملتان روڈ پر پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر احمد علی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کا کہنا ہے کہ مقتول پروفیسر احمد علی فارم ہاؤس پر اپنے قربانی کے جانور دیکھنےجا رہے تھے کہ اچانک کچھ نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کر دیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ مقتول احمد علی چٹھہ کو نامعلوم افراد نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا، واقعہ کامقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2DqErG7
0 comments: