Sunday, July 26, 2020

عدالت نے جج ویڈیوسکینڈل کیس سے دہشتگردی کی دفعات ہٹا دی

جج ویڈیو سکینڈل کیس سے دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیاگیا
جج ویڈیو سکینڈل کیس سے دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیاگیا،عدالت نے جج ویڈیو سکینڈل کیس سے دہشتگردی کی دفعات ہٹا دیں۔

انسداد دہشتگردی عدالت میں جج ویڈیو سکینڈل کیس سے دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواست پرسماعت ہوئی،اے ٹی سی نے درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنادیا،عدالت نے جج ویڈیو سکینڈل کیس سے دہشتگردی کی دفعات ہٹا دیں۔جج جواد عباس حسن نے کہاکہ یہ دہشتگردی کاکیس نہیں بنتااس لئے دہشتگردی کی دفعات ہٹا دی گئیں ۔واضح رہے کہ خصوصی عدالت کے جج جواد عباس نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ23 جولائی کو فیصلہ محفوظ کیاتھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3jFY91n

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times