Sunday, June 28, 2020

متحدہ عرب امارات کی پاکستان کے لیے تمام پروازیں عارضی طور پرمعطل

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کردیں ہیں
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کردیں۔

متحدہ عرب امارات کے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔

ان پروازوں میں ٹرانزٹ پروازیں بھی شامل ہیں۔ معطلی اس وقت تک برقرار رہے گی۔ جب تک پاکستان متحدہ عرب امارات میں داخلے کے لئے جانے والے تمام مسافروں کے لئے کوویڈ۔نائنٹین کے لیبارٹری ٹیسٹنگ کا عمل مرتب نہیں کرتا ہے، اس سے پہلے چین نے پاکستانیوں کے لیے ٹیسٹنگ ضروری قرار دی تھی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BhvRsA

0 comments:

Popular Posts Khyber Times