Sunday, June 21, 2020

لاہور: نجی اسپتال کے ملازم کی مبینہ طور پر مریضہ سے زیادتی کی کوشش

لاہور: نجی اسپتال کا ملازم مریضہ سے زیادتی کرنے کے بعد فرار
لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں مبینہ طور پر مریضہ سے زیادتی کی کوشش کی گئی۔

پولیس کے مطابق مریضہ کو بلڈپریشر کم ہونے پر نجی اسپتال لایا گیا تھا کہ وہاں ملزم نے مریضہ کی برہنہ تصاویر بنائیں اور زیادتی کی کوشش کی لیکن مریضہ کی بہن کے موقع پر پہنچنے پر ملزم اسپتال سے فرار ہو گیا۔

مزید پڑھیں: خوشاب میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرکے 4 سگی بہنیں قتل

پولیس کا کہنا ہے کہ مریضہ سے زیادتی کی کوشش پر نجی اسپتال کے ایک ملازم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مار ے جا رہے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3eneyor

0 comments:

Popular Posts Khyber Times