Wednesday, June 17, 2020

افسوسناک خبر: طارق عزیز انتقال کر گئے

افسوسناک خبر: طارق عزیز انتقال کر گئے
 معروف اداکار ، کمپئیر ، ادیب اور شاعر طارق عزیز دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔

معروف کمپئیر طارق عزیز  کے بیٹے نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

طارق عزیز نے کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر  بھی دکھائے ہیں جب کہ یہ سابق رکن قومی اسمبلی بھی تھے۔

طبیعت ناسازی کی وجہ سے انتقال کر گئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Bj07mQ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times