
وادی گلوان میں بھارتی فوج کی ہزیمت کا زخم بھرنے سے پہلے سرحدی علاقے میں چینی فوج کے ہاتھوں پٹائی کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں چینی اہل کاروں کو بھارتی فوجیوں کی درگت بناتے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ بھارتی اہلکار واپس جاؤ، واپس جاؤ چیختے چلاتے رہے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو گلوان کی نہیں بلکہ ممکنہ طور پر تبتی علاقے پینگونگ لیک کی ہے اور پٹنے والے اہلکار انڈو تبت سرحدی پولیس اور بھارتی فوجی ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Z1SMAg
0 comments: