Wednesday, June 24, 2020

پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی کہ پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں: سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

مرکزی بینک کے مطابق 50 کروڑ ڈالر ایشیائی ترقیاتی بینک اور 50 کروڑ ڈالر عالمی بینک سے موصول ہوئے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Yt4TqV

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times