Friday, June 12, 2020

جمرود میں کنویں میں کام کے دوران 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

ڈنڈونو میں کنویں میں کام کرنےکے دوران 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔
ڈنڈونو میں کنویں میں کام کرنےکے دوران 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 کی حالت غیر ہوگئی۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ تحصیل جمرود کے علاقے ڈنڈونو میں کنویں میں کام کرنے والے 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری ریسیکو عملے نے کنویں سے نکال کر جمرود اسپتال منتقل کردیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3dWhV5p

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times