Friday, May 15, 2020

حریم شاہ آگئیں حلیمہ سلطان کے مدِ مقابل، وزیر اعظم عمران کو کونسا کردار ادا کرنے کا مشورہ دیدیا؟ دلچسپ خبر میں جانئے

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور حلیمہ سلطان
ترکی کے مشہور ڈارمہ ارطغرل غازی کے لئے پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے حلیمہ سلطان کا کردارادا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کو ترک ڈارمہ میں ارطغرل کا کرداد ادا کرنے کا کہہ رہیں ہیں۔

یاد رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار کسی نا کسی وجہ کی بنیاد پر خبروں اور سوشل میڈیا کا حصہ بنیں رہتیں ہیں۔

واضح رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار نے حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے کا اعلان کر دیا ساتھ ہی عمران خان کو ارطغرل کا کردارادا کرنے کی بھی پیش کش کر دی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/368urf1

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times