
امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ڈبلیو ایچ او کے مختلف معاملات میں کام کو تسلیم کرتی ہے، عالمی ادارے نے کچھ بیماریوں کے خلاف بہت اچھے اقدامات کئے، یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا ڈبلیو ایچ او کے کچھ حصے اب بھی کام کے ہیں۔
مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈبلیو ایچ او کی مالی معاونت روکنے کے اعلان سے پہلے ہی ہیلتھ ورکرز خبردار کرتے رہے ہیں کہ کورونا کے باعث دوسری بیماریوں کے خلاف جاری کوششیں متاثر ہوسکتی ہیں۔
مزید پڑھیں: صحتیاب افراد کا دوبارہ ٹیسٹ مثبت، عالمی ادارہِ صحت نے وضاحت جاری کردی
واضح رہےکہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ کورونا سے صحتیاب افراد کا دوبارہ ٹیسٹ مثبت آنے کا مطلب نیا انفیکشن نہیں ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3cekY8p
0 comments: