Wednesday, May 27, 2020

پاکستان فوج کا بڑا کارنامہ، بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔
پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرپاکستانی حدودمیں 650 میٹر اندرداخل ہوگیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرایل اوسی کے رکھ چکری سیکٹرپرگرایاگیا۔

ان کامزید کہنا تھا کہ بھارت سیفران دہیشت گردی کو بڑھاوا دے رہا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3enoPQV

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times