
لاہور کے علاقے مانگامنڈی کے کماس گاؤں میں 20 سالہ نوجوان نے 6 سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس کے مطابق 20 سالہ اوباش نوجوان اسامہ نے مبینہ طور پر 6 سالہ بچی سے زیادتی کی اور بچی کے شور مچانے پر اہل علاقہ جمع ہوئے تو ملزم فرار ہو گیا۔
تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا جب کہ بچی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ZSjVHN
0 comments: