
ناموراداکارہ وسماجی کارکن نادیہ جمیل بریسٹ کینسرمیں مبتلا ہیں۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کینسرکے باعث ان کی دوسری کیموگرافی مکمل ہوگئی ہے جس کے باعث ان کے سرپربال نہیں رہے اوروہ خود کو بہت کمزورمحسوس کررہی ہیں کہ وہ اپنا سر بھی نہیں اٹھا پارہی ہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ اس سب کے باوجود میرے حوصلے ہرگزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہوتے جارہے ہیں۔ یہ ایک تکلیف دہ اورمجھے مضبوط بنانے والا سفرہے۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ ہرروز اللہ مجھے محبت، شکرگزاری اوربقاء پرسلامت رکھے۔ میں آپ سب سے بہت محبت کرتی ہوں۔
Asalamalikum! My dearest Twitter Family. Its been ages. Second round of chemo over,hair gone,body so weak I cant raise my head,but my spirit becoming stronger,clearer every day. A painful & empowering journey. Everyday Allah blesses me w clarity,love, gratitude,survival
— Nadia Jamil (@NJLahori) May 26, 2020
Love U!?? pic.twitter.com/LdbktTe0gj
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2zqL3TC
0 comments: